وزیراعظم عمران خان کی دھرنے کے شرکاء کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت



اسلام آباد(ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان نے خراب موسم کے پیش نظر دھرنے کے شرکاء کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے چئیرمین سی ڈی اے کو فوری طور پر دھرنے کے مقام کے دورے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ چئیرمین سی ڈی اے بارش کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیں۔

Comments

Popular posts from this blog

سوات ، مختلف فیڈرز پر روزانہ صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی بند رہے گی۔پیسکو پشاور

اہلیان سوات کیلئے بڑی خوشخبری، اگلے سال اپریل میں بڑا تبلیغی اجتماع ہوگا

سیم سنز گروپ کی جانب سے راستوں کی بندش کی وجہ سے بچے سکول جانے سے محروم